
ماڈل مسجد اقصی
خوبصورت مسجد اقصی کا ننھا ماڈل
$25.00
مسجد اقصیٰ کا جدید تھری ڈی ماڈل پیش خدمت ہے، جو عمدہ اور پائیدار میٹریل سے نہایت احتیاط سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ماڈل تاریخی اور فن تعمیر کے ہر پہلو کو خوبصورتی سے اجاگر کرتا ہے۔ اپنے گھر، دفتر یا اسلامی تعلیمی ادارے کی سجاوٹ کے لیے بہترین انتخاب۔ دستیاب سائز: 12x10x8 انچ، رنگ: سنہری اور سلور، ہر ماڈل ہاتھ سے تیار کردہ اور معیار میں بہترین۔
